شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 24روپے اضافے سے423روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت17روپے اضافے سے292روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت259روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔