بھارت میں ایک نرس کی رقم کی ڈیمانڈ کی وجہ سے خاندان اپنے نومولود سے محروم ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر مین پوری میں پیش آیا جہاں اسپتال میں سنجلی نامی خاتون نے بیٹے کو جنم دیا۔رپورٹس کے مطابق خاندان نے بتایا گیا کہ نرس جیوتی بھدوریا نے مبینہ طور پر ٹپ کے طور پر 5ہزار 100 بھارتی روپیکا مطالبہ کیا، جب خاندان والے نرس کو رقم ادا نہ کرسکے تو نرس نے نومولود کو لیبر روم کے میز پر ہی چھوڑ دیا اور رقم کی ادائیگی نہ کرنے تک بچہ دینے سے انکار کردیا