خوشخبری، سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد آج ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 1115 بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے پر پہنچ گئی ہے ،22 قیرات 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 384 روپے ہے ۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج 13 ڈالر فی اونس اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 2565 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے ،چاند ی کی قیمت میں آج مقامی مارکیٹ میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی ہے اور قیمت 3250 روپے پر برقرار ہے ۔

Leave a Comment