معروف ماڈل و ٹی وی اداکارہ سارہ خان کے نئے برائیڈل فوٹوشوٹ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئیں۔
ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سارہ خا ن نے یہ فوٹوشوٹ ’ساراز میک اپ سٹوڈیو‘ کے لیے کروایا ہے، جس کے لیے ان کا میک اپ’ساراز میک اپ سٹوڈیو‘ نے کیا جبکہ سٹائلنگ حسن عبداللہ نے کی