زلزلے کےشدید جھٹکے

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلے میں زیر زمین 104 کلومیٹر تھا۔

Leave a Comment