سفاک ڈاکووں نے معصوم بچے کو لوہے کی زنجیروں سے لٹکا کر ویڈیووائرل کردی

کندھ کوٹ کے علاقے میں ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا معصوم بچہ ایاز خان پٹھان کی ڈاکوؤں نے سوشل ميڈ یا پر ویڈیو وائرل کردی ۔ معصوم بچے ایاز خان پٹھان کو بے رحم ڈاکوؤں نے زنجیروں میں باندھ کر ویڈیو وائرل کر دی .
ویڈیو میں بچہ رو رو کر کہہ رہا ہے کہ پیسے دو ڈاکوؤں کو پیسے دو۔۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بچے کی ورثاء شدید غم میں مغوی بچے کی بازیابی کی لئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ

 

Leave a Comment