پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث نے زندگی کی نئی اننگ کا آغاز کر دیا ہے اور ان کا نکاح ہو گیا ہے۔
قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے خود سوشل میڈیا پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تصاویر اور ویڈیو شیئر کر کے اپنے نکاح کی خوشخبری سے فینز کو آگاہ کیا ہے