لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا

گوجرانوالہ میں لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد گیسٹ ہاؤس کی تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا۔واقعہ گوندلانوالہ چوک میں گزشتہ رات پیش آیا تھا،3 ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی ہسپتال میں زیرِ علاج اور حالت تشویشناک ہے

Leave a Comment