پاکستان شوبز کی اداکارہ، ماڈل اور میزبان متھیرا نے اپنی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے سے متعلق بڑاانکشاف کیا ہے۔
حال ہی میں متھیرا ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز اور ذاتی زندگی کے مختلف پہلووں پر کھل کر بات کی۔
ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی مبینہ نجی ویڈیوز وائرل
متھیرا سے میزبان نے نازیبا ویڈیوز کے لیک ہونے سے متعلق سوال کیا اداکارہ نے اس کا تفصیل سے جواب دیاکہ وہ ویڈیوز کس نے بنائی اور کیسے لیک ہوئیں۔
متھیرا کا کہنا تھا کہ یہ 2021 کی بات ہے جب ان کی نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آئیں یہ ویڈیوز جھنگ کے رہائشی نے ایڈٹ کر بنائی اور اسے 2 ہزار روپے کے اوسط فروخت کرتا رہا جس سے یہ ویڈیوز وائرل ہوئیں۔
متھیرا نے بتایا کہ جب سوشل میڈیا پیجز نے ان ویڈیوز پر خبریں لگائیں تو متھیرا نے ان سے بھی جھگڑا کیا کہ کسی کی ذاتی ویڈیو یا تصویر خبر نہیں ہوتی۔
اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے فوری ایکشن لیتے