مرغی کے گوشت کی قیمت ایک بار پھر کم ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق مارکیٹ کمیٹی کیجانب سےگوشت کی سرکاری قیمت میں22روپےکمی کر دی گئی،برائلر مرغی 455 روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 302 روپے ہے جبکہ زندہ برائلرمرغی پرچون ریٹ 314روپے پر دستیاب ہے۔
ادھر فارمی انڈے 1 روپے فی درجن مہنگے ہوگئے،فارمی انڈوں کی 257روپے فی درجن قیمت مقرر ہے،انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7590 روپے ہے۔