مشہور ٹک ٹاکرز خواتین کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ مناہل ملک اور امشا رحمان کے بعد مسکان چانڈیو کی بھی نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی۔
پچھلے کئی دونوں سے مشہور ٹک ٹاکرز خواتین کی نازیبا ویڈیو سامنے آ رہی ہیں۔ اب ایک اور ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی نازیبا وڈیو سامنے آئی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا کے معروف انفلوئنسر رباب نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے، انتہائی افسوس ہے کہ ایک اور مشہور ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی ویڈیو بھی لیک ہو گئی یا کر دی گئی ؟
ایک اور ویڈیو لیک
یہ ٹویٹ سوشل میڈیا کے صارفین میں بڑھتی ہوئی تشویش کو ظاہر کرتا ہے، جہاں بہت سے افراد لیک کے پیچھے کے محرکات پر سوال اٹھا رہے ہیں اور پرائیویسی کی خلاف ورزیوں کے اس تسلسل پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔
یاد رہے یہ لیکس جو عموماً قیاس آرائیوں اور افواہوں کے ساتھ ہوتی ہیں، نہ صرف متعلقہ افراد کی ذاتی زندگیوں کو متاثر کرتی ہیں بلکہ ڈیجیٹل دور میں پرائیویسی کے حقوق پر سنجیدہ سوالات بھی اٹھاتی ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل مناہل ملک کی دس سے زائد نازیبا ویڈیو ز لیک ہو چکی ہیں، اس کے بعد امشا کی ویڈیوز سامنے آئیں، پھر متھیرا کی ویڈیو لیک ہوئیں