مشہور ٹک ٹاکر مناہل ملک نے حالیہ نیم برہنہ ویڈیو میں اپنے پیغام کا آغاز ایس کے سے محبت کا اظہار کیا، ویڈیو میں مناہل ملک نے ایس کے کو شرمناک انداز میں ملاقات کا پیغام دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین ایس کے نامی شخص کے بارے میں تجسس کا شکار ہیں۔
گزشتہ کئی روز سے مناہل ملک کی فحش ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس میں مبینہ طور پر ان کے ساتھ ایس کے نامی ٹک ٹاکر موجود ہے،حالیہ وائرل ویڈیو میں بھی انہوں نے ایس کے نامی نوجوان کو ملاقات کا پیغام دیا۔دوسری جانب ایس کے کا دعویٰ ہے کہ مناہل ملک نے اسے بلیک میل کرنے کے لیے لیک ویڈیوز کا استعمال کیا، ایس کے کے نام سے مشہور رانا شہریار نے دعویٰ کیا ہے کہ مناہل ملک نے انہیں بلیک میل کرنے کے لیے ان کی نجی ویڈیوز لیک کیں۔ایس کے کا دعویٰ ہے کہ مناہل ملک نے اسے بلیک میل کرنے کے لیے لیک ویڈیوز کا استعمال کیا۔
مجھے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے،ٹک ٹاک پر ایس کے کے نام سے مشہور رانا شہریار نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں مناہل ملک کی لیک ہونے والی ویڈیوز سے متعلق تنازعہ کے حوالے سے بات کی۔اپنے تازہ ترین انٹرویو میں ایس کے نے زور دے کر کہا: “یہ ویڈیوز اصلی ہیں اور مناہل کے اپنے فون پر کیپچر کیے گئے تھے،انہوں نے ثبوت پیش کیے، جس میں ایک ریکارڈنگ بھی شامل ہے جس میں مناہل نے مبینہ طور پر اسے دھمکی دی تھی، جس میں کہا گیا ’’ اگر آپ جمعہ کو مجھ سے نہیں ملیں گے تو میں آپ کی اور میری تمام ویڈیوز وائرل کر دوں گی۔
‘‘ایس کے نے واضح کیا کہ زیر بحث لیک ہونے والی ویڈیوز جون 2023 میں ریکارڈ کی گئی تھیں،جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے ایف آئی اے کو ثبوت کیوں فراہم نہیں کیے تو انہوں نے وضاحت کی:”میں مکمل ویڈیو اپ لوڈ کرنے اور تمام ثبوت ایف آئی اے کو بھیجنے والا تھا، لیکن مناہل کے خاندان کے ایک فرد نے، جو میرا دوست بھی ہے، مجھ سے رابطہ کیا۔ایس کے نے کہا کہ “انہوں نے مجھ سے ویڈیو اپ لوڈ کرنے سے گریز کرنے کو کہا اور میں راضی ہو گیا کیونکہ میں اس معاملے کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتا تھا۔”انہوں نے مزید کہا کہ مناہل کے متعدد لوگوں سے تعلقات ہیں اور اس کے پاس دوسرے مردوں کے ساتھ بھی ایسی ہی ویڈیوز ہیں۔