میانوالی؛ خاتون نے نکاح سے انکار پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

میانوالی میں خاتون نے نکاح سے انکار پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ خاتون پہلے سے شادی شدہ تھی،تنسیخ نکاح کا کہہ کر نوجوان کو گھربلایا تھا،لڑکے نے تنسیخ نکاح نہ ہونے کا سن کر شادی کرنے سے انکار کر دیا تھا، پولیس کے مطابق خاتون کا اپنے شوہر کے ساتھ تنسیخ نکاح کا کیس عدالت میں زیرسماعت تھا۔

Leave a Comment