نادرا میں نوکریاں، اپلائی کرنے کا طریقہ جانیں

نادرا کی نئی جابز کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ، ضروری ڈاکومینٹس، اہلیت اور تنخواہ کی تفصیلات جانیں۔ 4 اگست 2024 تک اپلائی کریں۔
 آج آپ کو بتایا جائے گا کہ ویکینسیز کونسی ہیں؟ اپلائی کرنے کے لیے کونسے ڈاکومینٹس چاہیں ہونگے؟اور کیا آپ ان جابز کے لیے اہل  ہیں بھی  کہ نہیں ؟اور آپ کو ماہانہ کتنی تنخواہ دی جائے گی؟
سب سے پہلے آپ  نادرا کی  ویب سائٹ پر جائیں گے ۔
https://careers.nadra.gov.pk/JobListing
 وہاں پر آپ کو مختلف جابز کی ڈسکرپشن شو ہوگی جس میں گورنمنٹ سیکٹرز کی ویکینسز کے لیے بیچلر یا ماسٹر تعلیم ہونی چاہیے ۔یہاں پر آپ کو بتاتے ہیں کہ کونسی جابز انائونس ہوئی ہیں۔
Assistant Director (Cyber Security Compliance Officer) (Contractual)
Assistant Director (System Administrator – NOC) (Contractual)
Assistant Director (System Administrator – Microsoft Stack) (Contractual)
Assistant Director (System Administrator – Linux/Virtualization) (Contractual)
Assistant Director (Network Engineer) (Contractual)
Assistant Director – Mobile Developer (iOS) (Contractual)
سب جابز میں اپلائی کرنے کا طریقہ کار ایک ہی ہے۔ جو لوگ آئی ایس او جاوا کی جابز کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو وہ چار اگست  2024 ءتک اپلائی کر سکتے ہیں۔

 

مزید انفارمیشن کے لیے آپ ویو ڈیٹیل کے بٹن پر کلک کریں گے۔اور کلک کرنے کے بعد آپ کے پاس جاب ریکوائرمنٹ ، سکلز اور کوالیفکیشن اورلوکیشن ،اس کے علاوہ ٹرمز اینڈ کنڈیشنز سب شو ہو جا ئے گا۔ آپ اپنی  تعلیمی قابلیت کے مطابق اپلائی کریں گے۔
اور یہاں پر ہی آپ کو  جاب ایڈورٹائزمنٹ کا لنک بھی مل جائے گا۔آپ وہ بھی اوپن کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کو کیا  کرائٹیریا  فالو کرنا ہے۔
اپلائی کرنے کے لیے اس  پوسٹ کے اکارڈنگ دوسرے شہر سے ٹیسٹ اور  انٹرویو دینے والے لوگوں کو ٹی اے ڈی اے نہیں ملے گا ۔70 سے 90   ہزار آپ کو سیلری ملے گی۔
اب آپ کو بتاتے ہیں کہ بیسک انفارمیشن ایجوکیشن ورک ایکسپیرینس کانٹیکٹ ڈیٹیلز کیا ہیں؟
جس میں آپ نے سب سے پہلے سی وی  اپلوڈ کرنی  ہے۔
 خیال رہے کہ سائز 10 ایم بی سے  زیادہ نہ ہو ۔اس کے بعد آپ نےاپنا ڈومی سائل اور اوریجنل آئی ڈی کارڈ اپنے سارے رزلٹ کارڈ ز کے ساتھ آپ نے اس پوسٹ کے لیے اپلائی کرنا ہے، اسکی  ایک پی ڈی ایف فائل بنا لینی ہے۔
 اور آپ کو اس میں اپلائی کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنی سی وی اپنی پروفائل پر اپلوڈ کرنی ہے۔
 یہاں پر انہوں نے مینشن بھی کیا ہوا ہے۔  اپلوڈ ریزیوم اور ڈاکومنٹس ۔ آپ نے اس فارم کو اس طرح فل اپ کرنا ہے کہ پہلے اپنا فل نیم جو آئی ڈی کارڈ پر لکھا ہوا ہے۔  اس کے علاوہ فادر نیم ،ڈیٹ آف برتھ ۔ پہلے ڈیٹ منتھ اینڈ پھر ایئرلکھنا ہے۔
 پھر آپ نے میل یا فیمیل کو مینشن کرنا ہے۔اس کے بعد آئی ڈی کارڈ نمبر ۔آئی ڈی کارڈ ایشو ڈیٹ اور ڈومیسائل جو آپ کا جہاں کا بنا ہوا ہے اور تحصیل آپ کی جہاں کی ہے۔ پھر آپ کی نیشنیلٹی  کے بارے میںپوچھا جائے گا ۔
یہ ڈیٹیل دینے کے بعد آپ ایجوکیشنز میں آئیں گے۔ایجوکیشنز میں آنے کے بعد آپ سے  اس کی ساری ڈیٹیل پوچھی جائے گی ۔
اور یہاں پر  آپ کو یہ بھی بتا دیں کہ اس  پوسٹ کے لیے 37 سال تک کے  افراد اپلائی کر سکتے ہیں ۔  جس میں میٹرک ، ایف اے،  بی اے کے ساتھ کام کا تجربہ بھی ضروری ہے۔جس کی آپ تفصیل لکھیں گے۔
کانٹیکٹ ڈیٹیل جس میں ای میل اور ویلیڈ فون نمبر جس پر آپ کا واٹس ایپ  بنا ہو۔ اور آپ کا  آئی ڈی کارڈ اور اپنے گھر کا  مستقل پتہ لکھ کر اپنی جاب کی درخواست کو سبمٹ کردیں

Leave a Comment