پاک انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل سے قبل پاکستان کیلئے بہت بری خبر

پاک انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل سے قبل پاکستان کیلئے بہت بری خبر، رواں ٹیسٹ میچ کے 2 دن کے کھیل کے بعد ہی قومی کرکٹ ٹیم کا انتہائی اہم کھلاڑی ان فٹ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جانے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ کے 2 دن کے کھیل کے بعد ہی بڑا دھچکا لگا ہے۔
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران پلئینگ الیون میں شامل واحد فاسٹ بولر عامر جمال فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ کے دوران پلئینگ الیون میں شامل واحد فاسٹ بولر عامر جمال کو فٹنس مسائل پیش آئے۔
انہوں نے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 چوکوں کی مدد سے 37 رنز بنائے۔
آل رائونڈر کو بیٹنگ کے دوران فزیو نے گرائونڈ میں آکر ٹریٹمنٹ بھی دی تاکہ وہ کھیل جاری رکھ سکیں۔ واضح رہے کہ ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اکتوبر2024ء) پاک انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کو کھیل سے قبل پاکستان کیلئے بہت بری خبر رواں ٹیسٹ میچ کے 2 دن کے کھیل کے بعد ہی قومی کرکٹ ٹیم کا انتہائی اہم کھلاڑی ان فٹ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جانے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ کے 2 دن کے کھیل کے بعد ہی بڑا دھچکا لگا ہے۔
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران پلئینگ الیون میں شامل واحد فاسٹ بولر عامر جمال فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ کے دوران پلئینگ الیون میں شامل واحد فاسٹ بولر عامر جمال کو فٹنس مسائل پیش آئے۔انہوں نے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 چوکوں کی مدد سے 37 رنز بنائے۔آل رائونڈر کو بیٹنگ کے دوران فزیو نے گرائونڈ میں آکر ٹریٹمنٹ بھی دی تاکہ وہ کھیل جاری رکھ سکیں

Leave a Comment