راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف شاندار کارکردگی پر مشفیق الرحیم کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
مشفیق الرحیم کاگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تاریخی کامیابی پر بہت خوش ہیں،مشفیق الرحیم نے انعامی رقم بنگلہ دیش کے سیلاب متاثرین کا دینے کا اعلان کردیا