پی ٹی آئی رہنما احمد وقاص کی ضمانت بعداز گرفتاری منظور

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹر نیشنل میڈیا کوآرڈی نیٹر احمد وقاص جنجوعہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بنچ نے احمد وقاص جنجوعہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست کی سماعت کی۔

پی ٹی آئی رہنما احمد وقاص جنجوعہ کی اہلیہ اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت نے احمد وقاص جنجوعہ کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری منظور کرلی

Leave a Comment