گوجرانوالہ:کرین نےرکشہ،موٹر سائیکلوں کو کچل دیا، 4افراد جاں بحق

رین نے رکشہ اور موٹر سائیکلوں کو کچل دیا، خاتون سمیت 4افراد جاں بحق ہو گئے۔

تٖفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ گوجرانوالہ کے اعوان چوک کے قریب پیش آیا ، حادثے میں 3 افراد بھی زخمی ہوئے،ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
ذرائع کا مزید کا کہنا ہے کہ حادثہ مبینہ طور پر کرین کی بریک فیل ہونے کی وجہ سےہوا، جاں بحق ہونے والے افراد کی تاحال شناحت نہ ہو سکی ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Leave a Comment