یکم اور 2 جون کو چھٹی کے پیش نظر مئی کی تنخواہ اسی ماہ دی جائیگی

کم اور 2 جون کو چھٹی کے پیش نظر مئی کی تنخواہ اسی ماہ دی جائیگی۔

پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر، یکم اور دو جون کو چھٹی کے پیش نظر مئی کی تنخواہ اسی ماہ دی جائیگی۔
محکمہ خزانہ پنجاب نے ملازمین کو 31 مئی کو تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر زکو مراسلہ جاری کردیا گیا۔

Leave a Comment