یہ کس اداکار کے بچپن کی تصویر ہے؟

پاکستان کے معروف اداکار ثمر جعفری نے سوشل میڈیا پر یادگار تصاویر شیئر کردیں۔

کمسن بچوں کی شادی کے موضوع پر مبنی ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ثمر جعفری اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جاتا ہے۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی متعدد خوبصورت تصاوری شیئر کی ہیں، جن میں ان کے بچپن کی ایک یادگار تصویر بھی شامل ہے۔

 

Leave a Comment