e چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل لیک سٹی پینتھرز نے جیت لیا

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل۔لیک سٹی پینتھرز نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیا۔فائنل میں یوایم ٹی مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست۔
آن لا ئن کے مطا بق اقبال اسٹیڈیم میںبحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنللیک سٹی پینتھرز نے جیت لیا ،فائنل میں یوایم ٹی مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست ہو ئی،مارخورز کی ٹیم صرف 122 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

فخرزمان کے 46 رنز۔پینتھرز نی18 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔عبدالواحد بنگلزئی کے 2 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 41 رنز۔پینتھرز کے عرفات منہاس اور محمد حسنین کی تین تین وکٹیں۔محمد حسنین ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 17 وکٹیں لینے والے بولر۔ عثمان خان کے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 272 رنز۔

Leave a Comment